![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ac/Guru_Har_Rai.jpg/640px-Guru_Har_Rai.jpg&w=640&q=50)
گرو ہررائے
From Wikipedia, the free encyclopedia
گرو ہر رائے ([ɡʊru həɾ ɾɑɪ]; 16 جنوری 1630ء – 6 اکتوبر 1661ء) ساتواں سکھ گرو تھا، جسے اپنے دادا کے مرنے پر 31 سال کی عمر میں گرو بنایا گیا۔ وہ 8 مارچ 1644ء کو گرو بنا۔ گرو ہر رائے کے بعد گرو ہرکرشن گرو بنا۔
اجمالی معلومات گرو ہررائے, معلومات شخصیت ...
گرو ہررائے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 جنوری 1630ء ![]() کیرت پور صاحب ، مغلیہ سلطنت ![]() | ||||||
وفات | 6 اکتوبر 1661ء (31 سال) ![]() کیرت پور صاحب ، مغلیہ سلطنت ![]() | ||||||
اولاد | گرو ہرکرشن ، رام رائے ![]() | ||||||
والد | بابا گردتا ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
سکھ گرو ![]() | |||||||
برسر عہدہ 3 مارچ 1644 – 6 اکتوبر 1661 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سکھ گرو ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں