کیموتھراپی
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیموتھراپی ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس میں ادویات کا استعمال کر کے کینسر کے خلیات کو تباہ کیا جاتا ہے۔ ادویات کو بذریعہ خون پورے جسم میں پہنچایا جاتا ہے۔ ادویات کینسر کے خلیوں کو نقصان پہنچاتی ہیں تاکہ وہ ختم ہو جائیں۔ صحت مند خلیات کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے، مگر وہ عام طور پر اپنے آپ کو خود مرمت کرلیتے ہیں۔
![]() | یہ رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون کو میں ضم کر دینا چاہیے۔ (تبادلۂ خیال) |