![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e3/1001_Koufu_downtown.jpg/640px-1001_Koufu_downtown.jpg&w=640&q=50)
کوفو
From Wikipedia, the free encyclopedia
کوفو (Kōfu) (جاپانی: 甲府市) جاپان کے یاماناشی پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ مئی 2011ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 197,540 اور کثافت 929.99 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 212.41 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات Kōfu甲府, ملک ...
Kōfu 甲府 | |
---|---|
خاص شہر | |
甲府市 | |
![]() | |
![]() کوفو کا محل وقوع یاماناشی پریفیکچر میں | |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوبو (توکائی) |
پریفیکچر | یاماناشی پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | ماسانوبو میاجیما (فروری 2003) |
رقبہ | |
• کل | 212.41 کلومیٹر2 (82.01 میل مربع) |
آبادی (مئی 1, 2011) | |
• کل | 197,540 |
• کثافت | 929.99/کلومیٹر2 (2,408.7/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
علامات | |
- درخت | Quercus |
- پھول | Dianthus |
- پرندہ | کنگفشر |
پتہ | 2-17-1 Aioi, Kofu-shi, Yamanashi-ken 400-8585 |
فون نمبر | 055-237-1161 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں