کورونا وائرس کی وبا بلحاظ ملک و علاقہ، 2019ء - 2020ء
ملک اور علاقہ کے لحاظ سے 2019–20 کے کورونا وائرس وبائی امراض سے متعلق تفصیلات / From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ مضمون 2019ء- 2020ء میں پیدا ہونے والی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک اور علاقوں/خطوں میں کے بارے میں ہے۔ اس مرض کا پہلا مریض ووہان، ہوبئی، چین میں سامنے آیا تھا۔