کنانہ بن عتیق تغلبی
From Wikipedia, the free encyclopedia
کنانہ بن عتیق صحابی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔ شہدائے کربلا میں سے ایک ہیں۔ وہ کوفہ کے شجاع اور متقی و پرہیزگار افراد میں سے تھے اور ان کا شمار قرآن کے قاریوں میں ہوتا ہے۔
اجمالی معلومات کنانہ بن عتیق تغلبی, معلومات شخصیت ...
بند کریں