![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/64/Ancientlibraryalex.jpg/640px-Ancientlibraryalex.jpg&w=640&q=50)
کتب خانہ اسکندریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
کتب خانہ اسکندریہ کی بنیادبطلیموسی فرمانروا سوتر اول نے اسکندریہ کے مقام پر رکھی لیکن اس کے بیٹے فیلادیلفوس (Philadelphus) کی علم پروی اور کتابوں سے دلچسپی نے کتب خانہ اسکندریہ کوجلد ہی اس قابل بنا دیا کہ ایتھنز کی علمی وثقافتی مرکزیت وہاں سمٹ آئی۔ اصحاب علم و فضل دور دور سے اس علمی مرکز کی طرف جوق در جوق کھنچے چلے آتے تھے۔
اجمالی معلومات کتب خانہ اسکندریہ, محل وقوع ...
کتب خانہ اسکندریہ | |
---|---|
![]() عظیمکُتُبخانۂاسکندریہ در 19ویں صدی | |
![]() | |
محل وقوع | مصر |
ٹائپ | قومی کتب خانہ |
قیام | 3سری صدی قبلِمسیح |
مجموعہ | |
ذخیرہ کتب | 1,000,000 ![]() |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6a/The_statue_of_Alexander_the_Great_in_Athens_by_the_sculptor_Ioannis_Pappas_on_November_22%2C_2019.jpg/640px-The_statue_of_Alexander_the_Great_in_Athens_by_the_sculptor_Ioannis_Pappas_on_November_22%2C_2019.jpg)