کام (طبیعیات)From Wikipedia, the free encyclopedia اگر کو قوت (Force) کسی جسم پر عمل کرے اور وہ کچھ ہٹاؤ (Displacement)طے کرے تو طبیعیات کی رو سے کام (Work) کیا گیا ہے۔ اس کام کی مقدار قوت اور فاصلہ کے حاصل ضرب کے برابر ہو گی۔
اگر کو قوت (Force) کسی جسم پر عمل کرے اور وہ کچھ ہٹاؤ (Displacement)طے کرے تو طبیعیات کی رو سے کام (Work) کیا گیا ہے۔ اس کام کی مقدار قوت اور فاصلہ کے حاصل ضرب کے برابر ہو گی۔