چندرابھاگاFrom Wikipedia, the free encyclopedia چندر بھاگا دریاے چناب کا نام ہے۔ جس کا ذکر کلہن نے راجترنگنی میں کیا ہے کہ وتاستا سے لے کر کسٹوٹا تک پورا چندر بھاگا خطے پر کھاشا قبیلے کے لوگ بسے ہیں اور ان کی زبان کھاشا یا کھاہ کہلاتی ہے ۔
چندر بھاگا دریاے چناب کا نام ہے۔ جس کا ذکر کلہن نے راجترنگنی میں کیا ہے کہ وتاستا سے لے کر کسٹوٹا تک پورا چندر بھاگا خطے پر کھاشا قبیلے کے لوگ بسے ہیں اور ان کی زبان کھاشا یا کھاہ کہلاتی ہے ۔