From Wikipedia, the free encyclopedia
چاموعز (انگریزی : chamois) (حیاتیاتی نام: Rupicapra rupicapra) بکری کی طرح کا ایک جانور ہے جو یورپ کے پہاڑی علاقوں مثلا اٹلی کے آپینینے پہاڑی سلسلہ، سلواکیہ کے پہاڑی علاقوں، رومانیہ، بلغاریہ، شمالی یونان اور مقدونیہ میں پایا جاتا ہے۔ اس جانور کو 1907ء میں نیوزی لینڈ کے جنوبی جزائر میں لایا گیا، جہاں انھوں نے پہاڑی ماحولیاتی نظام کو سخت نقصان پہنچایا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.