پیچ
From Wikipedia, the free encyclopedia
پیچ، چوڑی دار میخ (انگریزی: Screw)(کردی: پیْچ) دھات سے بنی ہوئی ایک چوڑی دار کیل نما چیز ہوتی ہے جو چیزوں کے آپس میں جوڑنے کا کام آتی ہے۔ اس کا ایک سرا چوڑی دار اور نوکیلا ہوتا ہے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c2/Bolt_%28PSF%29.png/320px-Bolt_%28PSF%29.png)
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/51/DIN6914_UNI5587.jpg/640px-DIN6914_UNI5587.jpg)
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/4/4c/Screws.jpg)
پیچ، چوڑی دار میخ (انگریزی: Screw)(کردی: پیْچ) دھات سے بنی ہوئی ایک چوڑی دار کیل نما چیز ہوتی ہے جو چیزوں کے آپس میں جوڑنے کا کام آتی ہے۔ اس کا ایک سرا چوڑی دار اور نوکیلا ہوتا ہے۔