بطریق یا پیٹری آرک (انگریزی: Patriarch، مطلب اسقف اعظم سے اوپر کا سردار[1])

اجمالی معلومات بطریق, جزو بہ ...
بطریق
Thumb
 

جزو بہ اسقف   ویکی ڈیٹا پر  (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

یہ لفظ πατριάρχης (تلفظ: پیٹری آرکس) یونانی زبان سے ماخوذ ہے،[2]مطلب "سردار قبیلہ، خاندان کا بزرگ یا کسی خاندان کا مرد سربراہ"،[3]πατριά (پیٹریا)[4] مطلب "خاندان" اور ἄρχειν (آرکن[5] مطلب "سردار"۔[3][6][7][8]

ابراہیم، اسحاق اور یعقُوب کو بنی اسرائیل کے تین بطریق کہا جاتا ہے اور جس دور میں وہ زندہ رہے اس دور کو قرونِ بطریق کہا جاتا ہے۔ بطریق کا اصل مذہبی مطلب بائبل کے نسخہ سپتواجنتا میں ملتا ہے۔[9]

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.