![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c8/Akhundzada_Saif-ur-Rahman_Sahib.jpg/640px-Akhundzada_Saif-ur-Rahman_Sahib.jpg&w=640&q=50)
آخوندزادہ سیف الرحمن
بانی سلسلہ سیفیہ کے حالت زندگی / From Wikipedia, the free encyclopedia
آخوند زادہ سیف الرحمن مبارک سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ، شیخ احمد سرہندی مجدد الف ثانی کی ذات سے منسوب طریقہ کے ایک اسلامی مذہبی اور روحانی رہنما تھے، جن کو عموما حضور مبارک سرکار کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔[1]
اجمالی معلومات آخوندزادہ سیف الرحمن, معلومات شخصیت ...
آخوندزادہ سیف الرحمن | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اگست 1925ء ![]() کوٹ تحصیل ![]() |
تاریخ وفات | 27 جون 2010ء (85 سال) ![]() |
مذہب | اسلام |
فقہی مسلک | حنفی فقہ |
اولاد | محمد حمید جان سیفی ![]() |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
استاذ | شاہ رسول طالقانی ![]() |
پیشہ | عالم ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں