From Wikipedia, the free encyclopedia
پیِر دُ فِرما (فرانسوی:Pierre de Fermat) فرانسیسی وکیل اور شوقیہ ریاضی دان تھا۔
عنوان کے ہجے درست نہیں، تبادلۂ خیال پر عنوان کے لیے رائے دیں |
پیر د فرما | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Pierre de Fermat) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1607ء [1][2] |
وفات | 12 جنوری 1665ء (57–58 سال)[3][4][5][6][7] |
مدفن | احتراق نعش [8] |
رہائش | فرانس |
شہریت | فرانس [9] |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
تعلیمی اسناد | فاضل القانون |
پیشہ | ریاضی دان [10]، وکیل ، منصف |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، فرانسیسی [11] |
شعبۂ عمل | نظریۂ عدد ، قانون موضوعہ ، ریاضی [12]، نظریۂ احتمال [12]، ریاضیاتی تحلیل [12]، تحلیلی ہندسہ [12]، بصریات [12] |
درستی - ترمیم |
انھوں نے تحلیلی علمٍ ہندسہ کے بنیادی اصولوں کی تشکیل دی۔انھوں نے منحنی خطوط کے بڑے سے بڑے اور چھوٹے سے چھوٹے معین معلوم کرنے کا اصلی طریقہ دریافت کیا۔
انھوں نے تحلیلی علمٍ ہندسہ پر کئی نمایاں عطیات پیش کیے ہیں۔ فرمٹ کی تحلیلی علمٍ ہندسہ کے بارے میں تصنیف 1636ء میں تحریری شکل میں ڈسکارٹس کی تصنیف "لاجیومیٹری" سے پہلے ہی شائع ہو چکی تھی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.