![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3f/Puncakjaya.jpg/640px-Puncakjaya.jpg&w=640&q=50)
پنچاک جایا
From Wikipedia, the free encyclopedia
پنچاک جایا (Puncak Jaya) (تلفظ [ˈpuntʃaʔ ˈdʒaja]) سلسلہ کوہ سودیرمان (Sudirman Range) کی سب سے بلند چوٹی ہے۔ پنچاک جایا انڈونیشیا کے صوبہ پاپوا کے مغربی وسطی پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات پنچاک جایا Puncak Jaya, بلند ترین مقام ...
پنچاک جایا Puncak Jaya | |
---|---|
![]() پنچاک جایا چوٹی | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 4,884 میٹر (16,024 فٹ) |
امتیاز | 4,884 میٹر (16,024 فٹ) درجہ نواں |
انفرادیت | 5,262 کلومیٹر (17,264,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | چوٹیوں کی فہرست ملکی بلند ترین نقطہ انتہائی ریبو |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ سودیرمان |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 1936 by Colijn, Dozy, and Wissels 1962 by Harrer, Temple, Kippax and Huizenga |
آسان تر راستہ | چٹان / برفانی چڑھائی |
بند کریں