پنجاب یونیورسٹی (چندی گڑھ)
From Wikipedia, the free encyclopedia
جامعہ پنجاب، لاہور، پاکستان سے مغالطہ نہ کھائیں۔
پنجاب یونیورسٹی (انگریزی: Panjab University; ہندی: पंजाब विश्वविद्यालय ; پنجابی: ਪੰਜਾਬ ਯੂਨੀਵਰਸਿਟੀ) چندی گڑھ، بھارت میں واقع ایک عوامی جامعہ ہے۔ اس کی ابتدا 1882ء میں ہوئی، تاہم اس کا قیام 1947ء میں عمل میں آیا۔
اجمالی معلومات اردو میں شعار, قسم ...
اردو میں شعار | Lead us unto the Light from Darkness |
---|---|
قسم | عوامی جامعہ |
قیام | 1947 |
چانسلر | نائب صدر بھارت |
وائس چانسلر | ارون کمار گروور |
طلبہ | 15000 (250,000+ الحاق شدہ کالجوں سمیت)[1] |
مقام | چندی گڑھ، بھارت |
کیمپس | شہری علاقہ |
وابستگیاں | یو جی سی، این اے اے سی، اے آئی یو |
ویب سائٹ | puchd |
بند کریں