![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/ca/Seal_of_Punjab.gif/640px-Seal_of_Punjab.gif&w=640&q=50)
پنجاب قانون ساز اسمبلی
From Wikipedia, the free encyclopedia
پنجاب قانون ساز اسمبلی یا پنجاب ودھان سبھا (ਪੰਜਾਬ ਵਿਧਾਨ ਸਭਾ) پنجاب، بھارت کی یک ایوانی قانون ساز اسمبلی ہے۔ اس وقت اس اسمبلی میں 117 نشستیں ہیں۔ ہر اسمبلی پانچ سالہ مدت کے لیے منتخب ہوتی ہے۔ 6 مارچ 1961 کو اس اسمبلی کا پہلا اجلاس ہوا۔ پنجاب اسمبلی کا جلاس چندی گڑھ میں موجود ودھان بھَوَن میں ہوتا ہے۔
اجمالی معلومات پنجاب قانون ساز اسمبلیਪੰਜਾਬ ਵਿਧਾਨ ਸਭਾ, قسم ...
پنجاب قانون ساز اسمبلی ਪੰਜਾਬ ਵਿਧਾਨ ਸਭਾ | |
---|---|
![]() | |
قسم | |
قسم | Unicameral |
مدت | 5 سال |
قیادت | |
اسپیکر | |
ڈپٹی اسپیکر | |
Leader of the House | |
Opposition House Leader | Sunil Kumar Jakhar، انڈین نیشنل کانگریس |
ساخت | |
نشستیں | 117 |
![]() | |
سیاسی گروہ | شرومنی اکالی دل (60) بھارتیہ جنتا پارٹی (12) |
انتخابات | |
نظام رائے شماری | First-past-the-post |
پچھلے انتخابات | 30 جنوری 2012ء |
مقام ملاقات | |
![]() | |
Vidhan Bhavan, چندی گڑھ, بھارت | |
ویب سائٹ | |
Homepage |
بند کریں