From Wikipedia, the free encyclopedia
پرسی بس شیلی (1792-1822) انگریزی رومانی شاعری کے ایک عظیم شاعر تھے۔ ناقدین ان کو انگریزی شاعری کے عظیم ترین نغمہ نگار شاعروں میں گردانتے ہیں۔ ان کی تخلیق میں معاصر سیاسی اور معاشرتی حقائق دیکھے جا سکتے ہیں۔ شیلی اپنی زندگی میں زیادہ مشہور نہیں ہو سکے تھے لیکن بعد از مرگ ان کی شہرت کافی بڑھ گئی۔
پرسی بش شیلی | |
---|---|
(انگریزی میں: Percy Bysshe Shelley) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اگست 1792ء [1][2][3][4][5][6][7] ہورشام [8][9][10][11][12] |
وفات | 8 جولائی 1822ء (30 سال)[1][3][4][5][6][7][13] ویاریجیو [11][12] |
وجہ وفات | غرق [14] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801) مملکت اطالیہ [12] سویٹزرلینڈ [12] |
عارضہ | مرگی [15] |
زوجہ | میری شیلی (30 دسمبر 1816–8 جولائی 1822)[16][17][12] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ (1810–)[18] ایٹن کالج (1804–)[18] |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، شاعر [19][20]، مترجم ، ڈراما نگار ، ناول نگار ، مصنف [21][12]، غنائیہ نگار [12] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [22][23] |
مؤثر | جان ملٹن [24]، اووید [25]، رابرٹ برنز ، فرانسس بیکن [26]، لارڈ بائرن ، پدرو کالدرون ڈی لا باركا |
تحریک | رومانیت |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.