![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/ca/Pratapgad_The_Fort_of_Valour.jpg/640px-Pratapgad_The_Fort_of_Valour.jpg&w=640&q=50)
پرتاپ گڑھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
پرتاپ گڑھ (پرتاپ کے معنی جانباز اور بہادر کے ہیں) صوبہ مہاراشٹر کے ضلع ستارا میں واقع ایک بڑا تاریخی قلعہ ہے۔ اس قلعہ کی تاریخی اہمیت یہ ہے کہ یہاں چھترپتی کی شیواجی کے عہد میں معرکہ پرتاپ گڑھ پیش آیا تھا اور اسی معرکے کی کامیابی کے بعد مرہٹہ سلطنت کا قیام ممکن ہوا۔ قلعہ کی اسی تاریخی اہمیت کے پیش نظر اب یہ ایک سیاحتی مقام ہے۔
اجمالی معلومات پرتاپ گڑھ, متناسقات ...
پرتاپ گڑھ | |
---|---|
ضلع ستارا، مہاراشٹر، بھارت | |
![]() Pratapgad Fort. The upper fort is visible to the right of the photograph, while the outwork of the Afzal tower stretch away to the left. | |
![]() View of one of the bastions ('buruj') of Pratapgad. | |
متناسقات | 17°56′10″N 73°34′39″E |
قسم | Hill Fort |
مقام کی معلومات | |
عوام کے لیے داخلہ | ہاں |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | 1656 |
تعمیر بدست | شیواجی |
لڑائیاں/جنگیں | معرکہ پرتاپ گڑھ |
بند کریں