ٹیکنیشیئمFrom Wikipedia, the free encyclopedia ٹیکنیشیئم یا ٹیکنیشیئم (technetium) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Tc ہے اور جوہری عدد 43 ہے۔ یہ سب سے ہلکا عنصر ہے جس کے تمام ہمجے (isotopes) تابکار ہیں۔ تقریبا تمام دستیاب ٹیکنیشیئم ایک مصنوعی عنصر کے طور پر تیار کیا جاتا ہے۔
ٹیکنیشیئم یا ٹیکنیشیئم (technetium) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Tc ہے اور جوہری عدد 43 ہے۔ یہ سب سے ہلکا عنصر ہے جس کے تمام ہمجے (isotopes) تابکار ہیں۔ تقریبا تمام دستیاب ٹیکنیشیئم ایک مصنوعی عنصر کے طور پر تیار کیا جاتا ہے۔