ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے
From Wikipedia, the free encyclopedia
ویکیپیڈیا ایک آن لائن دائرۃ المعارف ہے اور دنیا بھر سے انٹرنیٹ پر موجود صارفین، باہمی بھائی چارے کی فضاء پیدا کرتے ہوئے، اس میں دلچسپی لے کر اسے ایک اعلیٰ کیفیت (high-quality) کا حامل اور ہر ایک کے لیے آزاد دائرۃ المعارف بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایسی صورت میں چند اہم نکات ایسے ہیں جو اس ویکیپیڈیا کے آزاد ہونے کے مفہوم کی توضیح کرتے ہیں اور یہ بتاتے ہیں کہ یہ ویکیپیڈیا کیا ہے اور کیا نہیں ہے۔
اس میں خود ساختہ اصطلاحات موجود ہیں، منتظمین توجہ فرمائیں |