معاونت:آغاز کار
From Wikipedia, the free encyclopedia
زیر نظر صفحہ مطلق مدد کے بارے میں ہے۔ نئے صارفین کے لیے سافٹویئر فیچر کے لیے ویکیپیڈیا:شروعات کرنا دیکھیے۔
"وپ:خوش آمدید" اس صفحے سے رجوع مکرر ہے۔ کمیٹی برائے خوش آمدید دیکھیے؛ ویکیپیڈیا:کمیٹی برائے خوش آمدید۔
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید! ہمیں خوشی ہے کہ آپ ویکیپیڈیا کی ترقی میں مدد کرنا چاہتے ہیں، اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس ورچوئل کمیونٹی میں حصہ لے کر لطف اندوز ہوں گے۔ ذیل میں کچھ مختصر تعارف ہیں جو آپ کو ویکیپیڈیا کو استعمال کرنے، اس پر تبصرہ کرنے اور ترمیم کرنے کے لیے درکار تمام بنیادی باتوں پر مشتمل ہیں۔ |