ولایت (انتظامی تقسیم)From Wikipedia, the free encyclopedia ولایت (Wilayah) (عربی: ولاية; فارسی: ولایت; اردو: ولایت؛ ترکی: vilayet) ایک انتظامی تقسیم ہے جسے عام طور پر "صوبہ" کے معنوں میں لیا جاتا ہے۔ یہ عربی لفظ ولی سے ماخوذ ہے جو خلافت کے تحت صوبے کا حاکم ہوتا تھا۔
ولایت (Wilayah) (عربی: ولاية; فارسی: ولایت; اردو: ولایت؛ ترکی: vilayet) ایک انتظامی تقسیم ہے جسے عام طور پر "صوبہ" کے معنوں میں لیا جاتا ہے۔ یہ عربی لفظ ولی سے ماخوذ ہے جو خلافت کے تحت صوبے کا حاکم ہوتا تھا۔