وسطی منطقۂ وقت
From Wikipedia, the free encyclopedia
وسطی منطقۂ وقت یا مرکزی منطقۂ وقت (Central Time Zone) کینیڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا، میکسیکو اور وسطی امریکہ کے علاوہ کچھ کیریبین جزائر اور مشرقی بحر الکاہل میں ایک منطقۂ وقت ہے۔ یہ متناسق عالمی وقت (گرینچ معیاری وقت) سے چھ گھنٹے پیچھے، جبکہ روشنیروز بچتی وقت میں یہ پانچ گھنٹے پیچھے ہے۔
اجمالی معلومات وسطی منطقۂ وقت Central Time Zone, متناسق عالمی وقت ...
وسطی منطقۂ وقت Central Time Zone | |
---|---|
وسطی منطقۂ وقتمیں خطے | |
متناسق عالمی وقت | |
وسطی منطقۂ وقت | UTC−6:00 |
وسطی روشنیروز منطقۂ وقت | UTC−5:00 |
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں) | |
وسطی منطقۂ وقت | 11:45 am on فروری 14, 2024 |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال | |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔ | |
روشنیروز بچتی وقت کا اختتام | نومبر 5, 2023 |
روشنیروز بچتی وقت آغاز | مارچ 10, 2024 |
بند کریں