وزیر ریل (بھارت)
بھارتی وزارت / From Wikipedia, the free encyclopedia
وزیر ریل حکومت ہند کی وزارت ریل کا سربراہ ہوتا ہے اور اسے عموماً کابینی درجہ بخشا جاتا ہے۔ وزیر ریل بھارتی ریلوے کا ذمہ دار ہے جو دنیا کے عظیم ترین آجر اداروں میں سے ایک ہے۔ نیز وزیر ریل کی یہ بھی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ پارلیمان میں ریلوے کا بجٹ پیش کرے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے اشونی ویشنو موجودہ وزیر ریل ہیں، انھوں نے 7 جولائی 2021ء کو قلمدان وزارت سنبھالا تھا۔
اجمالی معلومات وزیر ریل, رکن ...
وزیر ریل | |
---|---|
رکن | کابینہ بھارت |
تقرر کُننِدہ | صدر وزیر اعظم کے مشورے پر |
تاسیس کنندہ | John Mathai |
تشکیل | 15 اگست 1947ء |
بند کریں