وریندرسہواگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
وریندر سہواگ (پیدائش: 20 اکتوبر 1978ء) بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ہیں۔ وہ دنیا کے بہترین جارح بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔ وہ بہترین دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور کبھی کبھی گیند بازی بھی کیا کرتے تھے۔ انھوں نے اپنا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی مقابلہ 1999ء میں کھیلا اور 2001ء میں پہلا ٹیسٹ مقابلہ کھیلا۔[2]
Remove ads
مزید دیکھیے
- کرکٹ
- ٹیسٹ کرکٹ
- بھارت قومی کرکٹ ٹیم
- بھارت کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- بین الاقوامی کرکٹ میں بیٹ کیری کرنے والے کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- ایک روزہ میچوں میں سب سے زیادہ انفرادی اسکور کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست
- بھارت کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- بھارت کے ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کھلاڑیوں کی فہرست
- ایشیا الیون کےایک روزہ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads