ایچ ٹی ایم ایل
From Wikipedia, the free encyclopedia
ورائے متن زبان تدوین (HyperText Markup Language) علم کمپیوٹر میں مستعمل ایک غالبِ اول زبان تدوین (Markup Language) کی حیثیت رکھتی ہے جو شبکہ پہ موجود صفحات جال (Web Pages) کی تخلیق اور دیگر معلومات کو متصفح جال (Web Browser) پر پیش کرنے کے ليے تیار کی گئی ہے۔ اس کو اوائل الکلمات کا طریقۂ کار اختیار کرتے ہوئے اردو میں ومزت اور انگریزی میں HTML کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات توسیع نام فائل, انٹرنیٹ میڈیا کی قسم ...
فائل:Google | |
توسیع نام فائل |
.html, .htm |
---|---|
انٹرنیٹ میڈیا کی قسم | text/html |
ٹائپ کوڈ | TEXT |
یونیفارم شناخت کنندہ (UTI) | public.html |
ڈویلپر | World Wide Web Consortium |
فارمیٹ کی قسم | زبان تدوین |
توسیع کردہ از | ایس جی ایم ایل |
Extended to | توسیعی وراۓ متن زبان تدوین |
اسٹینڈرڈ | W3C HTML 4.01 W3C HTML 3.2 |
بند کریں