واریئرز (کرکٹ ٹیم)
From Wikipedia, the free encyclopedia
واریئرز ایک ڈویژن 1 کرکٹ ٹیم ہے جو جنوبی افریقہ کے گھریلو مقابلوں میں ایسٹرن کیپ کی نمائندگی کرتی ہے۔ واریرز سی ایس اے 4 روزہ سیریز کے فرسٹ کلاس مقابلے، مومینٹم ون ڈے کپ اور مزانسی سپر لیگ ٹی20 مقابلے میں حصہ لیتے ہیں۔ ٹیم کا ہوم وینیو پورٹ الزبتھ میں سینٹ جارج پارک کے ساتھ ساتھ مشرقی لندن میں بفیلو پارک ہے۔
اجمالی معلومات افراد کار, کپتان ...
فائل:Warriors Cricket logo.svg | |||
افراد کار | |||
---|---|---|---|
کپتان | جے جے سمٹس | ||
ایک روزہ کپتان | جے جے سمٹس | ||
کوچ | رابن پیٹرسن | ||
معلومات ٹیم | |||
رنگ | برقی سبز
گہرے سبز رنگ سیاہ | ||
تاسیس | 2003؛ 21 برس قبل (2003) | ||
سینٹ جارج پارک، پورٹ الزبتھ؛ بفیلو پارک، مشرقی لندن | |||
گنجائش | 19,000 | ||
باضابطہ ویب سائٹ: | warriorscricket.co.za | ||
| |||
بند کریں