نیول پوسٹ گریجوایٹ اسکول
یہ ایک بہترین ادارہ ہے. جس کا قیام بہت سے طالب علموں کے لیے سود مند ثابت ہوا. ہزاروں اس سے مستفیدہوئے اور بہترین کارکردگی سر انجام دی. / From Wikipedia, the free encyclopedia
نیول پوسٹ گریجوایٹ اسکول یا بحری پوسٹ گریجویٹ اسکول ایک اعلٰی تعلیمی یونیورسٹی ہے جو 70 سے زیادہ مضامین میں ماسٹرس اور ڈاکڑیٹ کی ڈگری مہیا کرتی ہے۔ یہ اسناد امریکی مسلح افواج،ڈی او ڈی سویلینز اور بین الاقوامی ساتھیوں کو دی جاتی ہیں۔