From Wikipedia, the free encyclopedia
نوووروسیا (Novorossiya) (روسی: Новоро́ссия ، یوکرینی: Новоросія، (رومانیائی: Noua Rusie); لفظی نیا روس New Russia) سلطنت روس کا 1764ء سے 1873ء تک ایک تاریخی علاقہ تھا۔ یہ موجودہ وقت میں یوکرین کے علاقہ میں بحیرہ اسود کے شمال واقع تھا۔ یہ علاقہ اٹھارویں صدی کے اختتام پر سلطنت روس نے سلطنت عثمانیہ سے حاصل کیا اور انقلاب روس تک اس کے پاس رہا۔
موجودہ دور میں اس میں یوکرین کا دونیتسک اوبلاست اور جزیرہ نما کریمیا، لوہانسک اوبلاست دنیپروپتروفسک اوبلاست، زابروژیا اوبلاست، میکولائیف اوبلاست، خیرسون اوبلاست اور اودیسا اوبلاست کے اجزاء شامل ہیں۔ جبکہ ٹرینسنیسٹریا کے علاقے میں جمہوریہ مالدووا اور روس کے علاقے میں کریسنوڈار کرائی، سٹاوروپول کرائی، روستوف اوبلاست اور جمہوریہ ادیگیا شامل ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.