نوح ناروی
اردو زبان کے شاعر۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
نوح ناروی : (18 ستمبر، 1879ء - 10 اکتوبر، 1962ء ) - ایک مشہور کہنہ مشق شاعر، داغ دہلوی کے جانشین تھے۔ ان کی ولادت بھارت کی ریاست اترپردیش، رائے بریلی ضلع، سلون تحصیل کے بھوانی پور گاؤں میں ہوئی، جو ان کا نانہال تھا۔