نبات خوری
ایک فلسفہ جو جانوروں کے استعمال کو مسترد کرتا ہے۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
نبات خوری (انگریزی: Veganism) کا مطلب دودھ، دودھ سے بنی مصنوعات اور جانوروں سے بنی مصنوعات سے پرہیز کرنا ہے۔ نبات خور جانوروں کو بطور جنس (کموڈیٹی) تسلیم نہیں کرتے۔