From Wikipedia, the free encyclopedia
بکرمی تقویم جو ایک شمسی تقویم ہے برصغیر میں صدیوں سے رائج ہے۔ نانک شاہی کیلنڈر یا نانک شاہی تقویم (Nanakshahi calendar) (پنجابی: ਨਾਨਕਸ਼ਾਹੀ) جسے سکھ کیلنڈر بھی کہا جاتا ہے اور بکرمی تقویم میں بنیادی فرق یہ ہے کہ نانک شاہی کیلنڈر میں میہنوں کی ابتدا اور اختتام کو گریگورین تقویم (عیسوی تقویم) کی مطابقت سے رکھا گیا ہے۔[1]
نانک شاہی کیلنڈر کے مہینے مندرجہ ذیل ہیں۔[1][2]
شمار | نام | گرمکھی پنجابی | دن | گریگورین مہینے |
---|---|---|---|---|
1 | چیت | ਚੇਤ | 31 | 14 مارچ – 13 اپریل |
2 | ویساکھ | ਵੈਸਾਖ | 31 | 14 اپریل – 14 مئی |
3 | جیٹھ | ਜੇਠ | 31 | 15 مئی – 14 جون |
4 | ہاڑھ | ਹਾੜ | 31 | 15 جون – 15 جولائی |
5 | ساون | ਸਾਵਣ | 31 | 16 جولائی – 15 اگست |
6 | بھادوں | ਭਾਦੋਂ | 30 | 16 اگست – 14 ستمبر |
7 | اسو | ਅੱਸੂ | 30 | 15 ستمبر – 18 اکتوبر |
8 | کاتک | ਕੱਤਕ | 30 | 15 اکتوبر – 13 نومبر |
9 | مگھر | ਮੱਘਰ | 30 | 14 نومبر – 13 دسمبر |
10 | پوہ | ਪੋਹ | 30 | 14 دسمبر – 12 جنوری |
11 | ماگھ | ਮਾਘ | 30 | 13 جنوری – 11 فروری |
12 | پھاگن | ਫੱਗਣ | 30/31 | 12 فروری – 13 مارچ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.