میری لینڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
میری لینڈ یا میریلنڈریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحد جنوب میں ورجینیا، مغربی ورجینیا اور واشنگٹن ڈی سی سے، شمال میں پنسلوانیا اور مشرق میں ڈیلاویئر سے ملتی ہیں۔ یہ امریکی دستور کی توثیق کرنے والی ساتوں ریاست ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے میری لینڈ امریکا کی چھوٹی ریاستوں میں شمار ہوتی ہے، جبکہ آمدن کے لحاظ سب سے آگے ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر بالٹیمور جبکہ دار الخلافہ ایناپولس، ہے۔