From Wikipedia, the free encyclopedia
می گو (MeeGo) ایک لینکس کی بنیاد پر مفت محمول اشتغالی نظام کا پروجیکٹ ہے۔[2]
ڈویلپر | لینکس, انٹیل, نوکیا, نوویل, اے ایم ڈی[1] می گو کمیونٹی |
---|---|
آپریٹنگ سسٹم خاندان | لینکس |
فعالی حالت | موجودہ |
ابتدائی رلیز | 26 مئی 2010ء |
تازہ ترین ریلیز | 1.2.0.9 / 31 مئی 2012ء |
مارکیٹنگ ہدف | محمول |
پیکج مینیجر | RPM پیکیج مینیجر |
پلیٹ فارم | ARM and x86 |
کرنل قسم | (لینکس کرنل) |
لائسنس | مختلف |
رسمی ویب سائٹ | meego |
سب سے پہلے فروری 2010ء میں انٹیل اور نوکیا نے موبائل ورلڈ کانگریس میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں می گو کا اعلان کیا۔
اس کا مقصد انٹیل کے موبلین (moblin) اور نوکیا کے ماے مو (maemo) منصوبوں کو ایک نئے مشترکہ منصوبے میں ضم کرنا تھا۔
می گو میں کئی صارفی سطح البین (user interfaces) ہیں۔ اندرونی طور پر اسے صارف تجربات (user experiences-UX) کہا جاتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.