![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b9/Machh_Railway_Station_-_40450.jpg/640px-Machh_Railway_Station_-_40450.jpg&w=640&q=50)
مچھ ریلوے اسٹیشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
مچھ ریلوے اسٹیشن جو روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ ریلوے اسٹیشن کے بالکل سامنے پاکستان کی مشہور جیل مچھ جیل واقع ہے ۔
اجمالی معلومات مچھ ریلوے اسٹیشنMach Railway Station, محل وقوع ...
مچھ ریلوے اسٹیشن Mach Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() مچھ ریلوے اسٹیشن | |||||||||||
محل وقوع | مچھ | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے۔پاکستان ریلویز | ||||||||||
لائن(لائنیں) | روہڑی-چمن ریلوے لائن | ||||||||||
تعمیرات | |||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | ||||||||||
بائیسکل سہولیات | موجود ہے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | MCH | ||||||||||
کرایہ زون | پاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
![]() |
بند کریں