مواصلات
ابلاغ؛ تبادلۂ خیال، ترسیل، گفتگو وغیرہ کا عمل یا حقیقت؛ ترسیل؛ تقریر، تحریر، علامات یا اشاروں سے خیالات، آرا یا اطلاعات یا معلومات جو پہنچا / From Wikipedia, the free encyclopedia
مواصلات سے مراد ایسا طریقہ کار ہے جس سے معلومات کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاتا ہو یا ایک ذریعہ سے دوسرے ذریعہ تک معلومات کا تبادلہ کیا جاتا ہو۔ موجودہ زمانے میں مواصلات نے بے انتہا ترقی کی ہے۔ چنانچہ معلومات کی ترسیل اور لوگوں میں پیاموں کے تبادلے کے مختلف ذرائع دیکھے گئے ہیں۔ ان کی کچھ تفصیلات ذیل میں درج ہیں۔