ملتان ٹائیگرز
From Wikipedia, the free encyclopedia
ملتان ٹائیگرز ملتان، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو فیصل بینک ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004 کو وجود قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی شاخ ہے۔ اس ٹیم کے منتظم شیخ سلیم ہیں۔
اجمالی معلومات افراد کار, کپتان ...
![]() | |
افراد کار | |
---|---|
کپتان | ![]() |
کوچ | ![]() |
معلومات ٹیم | |
/ | |
تاسیس | 2004 |
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم | |
گنجائش | 33,000 |
باضابطہ ویب سائٹ: | http://www.pcb.com.pk |
بند کریں