![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/4/46/Korapuzha_river.jpg/640px-Korapuzha_river.jpg&w=640&q=50)
ملابار
From Wikipedia, the free encyclopedia
ملَبار (مالابار) (Malabar) جنوبی ہند کی ریاست کیرالا کے شمالی علاقہ ہے جو مغربی گھاٹیوں اور بحیرۂ عرب کے درمیان واقع ہے۔ اس خطے میں کیرلا کے 6 شمالی اضلاع ۔۔ کاسرگوڈ، کنور، کوژیکوڈ، وایاناڈ، ملا پُرم اور پالاکاڈ ۔۔ شامل ہیں۔ شہر کوژیکوڈ ملابار کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات മലബാര്, ملک ...
മലബാര് | |
---|---|
خطہ | |
![]() دریائے کوراپوژا ، داخلۂ شمالی ملابار | |
![]() کیرلا میں ملابار خطّہ | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرالا |
• کثافت | 816/کلومیٹر2 (2,110/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
آیزو 3166 رمز | ISO 3166-2:IN |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL-09 to KL-14,KL-18,KL-49 to KL-60,KL-65 and KL-70 to KL-73 |
اضلاع کے اعداد | 6 (کاسرگوڈ ، کنور، وائےناڈ، کالی کٹ ، ملاپورم ، پالاکاڈ ) |
عظیم ترین شہر | کالی کٹ |
خواندگی | 91.74% |
موسم | Tropical (Köppen) |
بند کریں