ملا فضل اللہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ملا فضل اللہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کا سربراہ تھے جو ایک کالعدم پاکستانی اسلامی بنیاد پرست عسکریت پسند گروہ ہے اور تحریک طالبان پاکستان کا اتحادی ہے۔ انھیں سوات طالبان کے "سربراہ" کے طور پر بھی جانا جاتا تھا۔[2][3] وہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کے بانی صوفی محمد کے داماد بھی تھے۔انھیں 7 نومبر 2013ء کو حکیم اللہ محسود کی جگہ تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ مقرر کیا گیا جو یکم نومبر 2013کو ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ امریکی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا فضل اللہ 13 جون 2018 کے ڈرون حملے میں مارے گئے۔افغان وزارتِ دفاع نے بھی امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے [4]۔
اجمالی معلومات ملا فضل اللہ Maulana Fazlullah, معلومات شخصیت ...
ملا فضل اللہ Maulana Fazlullah | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1974ء [1] سوات | ||||||
وفات | 14 جون 2018ء (43–44 سال) | ||||||
وجہ وفات | ڈرون حملہ | ||||||
طرز وفات | غیر طبعی موت | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
دیگر نام | ملا ریڈیو ریڈیو ملا[حوالہ درکار] | ||||||
رکن | تحریک نفاذ شریعت محمدی ، تحریک طالبان پاکستان | ||||||
مناصب | |||||||
قائد تحریک نفاذ شریعت محمدی | |||||||
برسر عہدہ 2002 – 2018 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | فوجی افسر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | پشتو | ||||||
تنظیم | تحریک نفاذ شریعت محمدی / تحریک طالبان پاکستان | ||||||
وجہ شہرت | سربراہ تحریک طالبان پاکستان ملالہ یوسف زئی پر حملہ کا حکم | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | شمال مغرب پاکستان میں جنگ | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں