منگول سلطنت' تیرھویں اور چودھویں صدیوں میں ایشیا میں قائم کی گئی- یہ سلطنت مشرقی یورپ تک پھیلی ہوئی تھی- 1206 ء میں چنگیز خان نے اپنے آپ کو مغل قوم کا حاکم اعلان کیا- جب وہ 1227میں مرا تو وہ وسطی ایشیا ، شمالی چین اور مشرقی فارس کا کچھ حصه فتح کر چکا تھا - چنگیز خان كے بعد اس کے جانشینوں نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا- یہاں تک كے منگول سلطنت مشرقی یورپ سے مغربی ایشیا تک پھیل گئی جس میں مشرق وسطی اور وسطی ایشیا بھی شامل تھے-

اجمالی معلومات منگول سلطنتMongol EmpireIkh Mongol Uls, دار الحکومت ...
منگول سلطنت
Mongol Empire
Ikh Mongol Uls
1206–1368
Thumb
دار الحکومتآورگا
قراقرم[note 1]
دادو[note 2] بیجنگ
مذہب
سماواتیت، بعد میں بدھ مت، اسلام، مسیحیت اور دیگر
حکومتانتخابی بادشاہت
عظیم خان 
 1206–1227
چنگیز خان
 1229–1241
اوکتائی خان
 1246–1248
گیوک خان
 1251–1259
منگوخان
 1260–1294
قبلائی خان
 1333–1370
توغان تیمور خان
مقننہقورولتای
تاریخ 
 
1206
 وفات چنگیز خان
1227
 مغول امن معاہدہ
1210–1350
 سلطنت کے پارہ سازی
1260–1264
 
1368
کرنسیسکے درہم، سوخے، کاغذ پیسہ چاو
ماقبل
مابعد
خاماغ مغول
تاتار اتحاد
خوارزم شاہی سلطنت
كارا-خيطان خانیت
جن خاندان
سونگ خاندان
غربی شیا
کیویائی روس
وولگا بلغاریہ
دشت قپچاق
آلانیا
مملکت ڈالی
کیمیک خانیت
خانیت چغتائی
طلائی اردو
ایل خانی
یوآن خاندان
شمالی یوآن خاندان
تیموری سلطنت
موجودہ حصہ
بند کریں
Thumb
مغول سلطنت کی وسعت۔

فہرست حکمران مغول سلطنت

اس عنوان کے لیے مزید پڑھیں، فہرست خاقان مغول

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

حواشی

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.