تبتی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
تبتی زبان (تبتی حروف تہجی میں: བོད་སྐད་، ü kä)، تبت کے لوگوں کی زبان ہے اور وہاں کی سرکاری زبان بھی ہے۔ یہ تبتی حروف تہجی میں اِرقام کی جاتی ہے۔ لہاسا میں بولی جانے والی زبان کو ٹکسالی تبتی مانا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات معیاری تبتی, مقامی ...
معیاری تبتی | |
---|---|
Standard Tibetan བོད་སྐད་ Bod skad / Böké ལྷ་སའི་སྐད་ Lha-sa'i skad / Lhaséké | |
مقامی | چین, نیپال, بھارت |
علاقہ | تبت خود مختار علاقہ, Kham |
مقامی متکلمین | (1.2 ملین cited 1990 مردم شماری)e18 |
چینی۔تبتی
| |
ابتدائی شکل | قدیم تبتی
|
تبتی حروف تہجی تبتی بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | چین (تبت خود مختار علاقہ)، نیپال (Upper Mustang) |
منظم از | Committee for the Standardisation of the Tibetan Language[1] |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | bo |
آیزو 639-2 | tib (بی) bod (ٹی) |
آیزو 639-3 | bod |
گلوٹولاگ | tibe1272 [2] |
کرہ لسانی | 70-AAA-ac |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں
![]() |
اس مضمون میں تبتی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، تبتی حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |