معاہدہ لوزان
ترکی کی جنگ آزادی کے بعد ترکی اور جنگ عظیم اول کے اتحادیوں کے درمیان طے پانے والا امن معاہدہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
معاہدہ لوزان 24 جولائی 1923ء کو سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں جنگ عظیم اول کے اتحادیوں اور ترکی کے درمیان طے پایا۔ معاہدے کے تحت یونان، بلغاریہ اور ترکی کی سرحدیں متعین کی گئیں اور قبرص، عراق اور شام پر ترکی کا دعویٰ ختم کرکے آخر الذکر دونوں ممالک کی سرحدوں کا تعین کیا گیا۔ اس معاہدے کے تحت جمہوریہ ترکی کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا۔
اجمالی معلومات لوزان کے مقام پر ترکی سے ہونے والا امن معاہدہ Accord relatif à la restitution réciproque des internés civils et à l'échange des prisonniers de guerre, signé à Lausanne, دستخط ...
لوزان کے مقام پر ترکی سے ہونے والا امن معاہدہ Accord relatif à la restitution réciproque des internés civils et à l'échange des prisonniers de guerre, signé à Lausanne | |
---|---|
معاہدہ لوزان کے مطابق ترکی کی سرحدیں | |
دستخط | 24 جولائی 1923ء |
مقام | لوزان، سویٹزر لینڈ |
موثر | 6 اگست 1924ء |
شرط | Following ratification by ترکی and any three of the سلطنت برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جاپان، the treaty would come into force for those "بین الاقوامی معاہدہ" and thereafter for each additional signatory upon deposit of ratification |
دستخط کنندگان |
|
فریق |
|
تحویل دار | فرانسیسی جمہوریہ |
زبان | فرانسیسی |
معاہدہ لوزان at Wikisource |
بند کریں