معاونت:بین اللسانی روابط
From Wikipedia, the free encyclopedia
بین اللسانی یا بین الویکی روابط ویکیمیڈیا کے منصوبہ جات میں ان روابط کو کہا جاتا ہے جو اکثر ان منصوبوں کے کسی صفحہ میں دائیں جانب مختلف زبانوں میں موجود ہوتے ہیں۔ اکثر جگہ روابط دیگر ویکیپیڈیاؤں کے ہوتے ہیں جب کہ بعض جگہوں پر ویکیمیڈیا کے دیگر منصوبہ جات کے روابط بھی درج ہوتے ہیں۔ یہ روابط دیگر زبانیں کے عنوان کے ذیل میں نظر آتے ہیں۔
![]() | اس صفحہ پر موجود ویکی ڈیٹا کے اسکرین شاٹس پرانے انداز کے ہیں، جبکہ ویکی ڈیٹا کا انٹرفیس تبدیل ہو چکا ہے، ان کو تازہ کرنے کی ضرورت ہے |