مشتاق احمد يوسفی
اردو مزاح نگار / From Wikipedia, the free encyclopedia
مشتاق احمد یوسفی (4 ستمبر 1921ء - 20 جون 2018ء) اردو کے بھارتی نژاد پاکستانی مزاح نگار تھے۔ ان کی ولادت تب کے ہندوستان اور اس وقت کے بھارت میں ہوئی، مگر انھوں نے بطور مزاح نگار خود کو پاکستانی کہلوانا زیادہ پسند کیا اور تقسیم ہند کے بعد بھارت کو جو نقصان ہوا ان میں مشتاق احمد یوسفی کا ہجرت کر جانا بھی ہے۔ یوسفی بہت سے قومی اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے صدر بھی رہے۔ سنہ 1999ء میں حکومت پاکستان کی جانب سے انھیں ستارہ امتیاز ملا، پھر سنہ 2002ء میں پاکستان کا سب سے بڑا تعلیمی اعزاز نشان امتیاز سے نوازا گیا۔ مشتاق احمد یوسفی بڑے نستعلیق انسان تھے۔ وہ بینکر تھے۔ عوامی اور تعلقات عامہ کے آدمی نہیں تھے۔ وہ لکھتے کم تھے لیکن معیار پر نظر رکھتے تھے۔
اجمالی معلومات مشتاق احمد يوسفی, معلومات شخصیت ...
مشتاق احمد يوسفی | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 ستمبر 1923ء ![]() ٹونک ، ریاست ٹونک ، برطانوی ہند ![]() |
وفات | 20 جون 2018ء (95 سال) ![]() کراچی ، سندھ ، پاکستان ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | شعبہ قانون، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ![]() |
پیشہ | مزاحیہ اداکار ، مصنف ![]() |
اعزازات | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں