مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1990ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہاکی عالمی کپ 1990ء (1990 Men's Hockey World Cup) مردوں کی فیلڈ ہاکی کے ہاکی عالمی کپ سلسلے میں ساتواں مقابلہ تھا۔ یہ 12 تا 23 فروری تک نیشنل ہاکی اسٹیڈیم، لاہور، پاکستان میں منعقد ہوا۔ اس کے فائنل میں نیدرلینڈز نے پاکستان 3–1 سے شکست دی۔
اجمالی معلومات ٹورنامنٹ کی تفصیلات, میزبان ملک ...
ٹورنامنٹ کی تفصیلات | |||
---|---|---|---|
میزبان ملک | پاکستان | ||
شہر | لاہور | ||
ٹیمیں | 12 | ||
مقام | نیشنل ہاکی اسٹیڈیم، لاہور | ||
تین بہترین ٹیمیں | |||
چیمپئن | نیدرلینڈز (2 بار) | ||
دوسرا مقام | پاکستان | ||
تیسرا مقام | آسٹریلیا | ||
ٹورنامنٹ کے اعداد و شمار | |||
ٹاپ اسکورر | Ignacio Escude (10 گول) | ||
بہترین کھلاڑی | شہباز احمد | ||
|
بند کریں