مرد
مذکر بالغ انسان، مونث یا عورت کا الٹ / From Wikipedia, the free encyclopedia
آدمی (عبرانی) یا مرد (فارسی) (انگریزی: Man) مذکر یا نّر انسان کو کہاجاتا ہے۔
لفظ آدمی بالغ انسان کے لیے مستعمل ہے جبکہ لڑکا انسانی مذکر بچے کو کہاجاتا ہے۔ اور عورت مادہ انسان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
بعض اوقات آدمی کی اِصطلاح عورت کی جگہ بھی استعمال کی جاتی ہے۔