From Wikipedia, the free encyclopedia
المغرب کے علاقے (Regions of Morocco) مراکش کی انتظامی تقسیم ہیں۔ 1997ء تک المغرب کے سات علاقے تھے، لیکن 1997ء کے بعد مرکزیت اور تنظیم نو کے تحت اسے سولہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ 2010ء میں تنظیم دوبارہ نو کے تحت اسے بارہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا، جو پریفیکچر اور صوبے ہیں۔[1]
نقشہ نمبر |
علاقہ | دار الھکومت | آبادی (2014)[2] |
---|---|---|---|
1 | طنجہ تطوان الحسیمہ | طنجہ | 3,556,729 |
2 | الشرق (المغرب) | وجدہ | 2,314,346 |
3 | فاس مکناس | فاس | 4,236,892 |
4 | رباط-سلا-قنیطرہ | رباط (شہر) | 4,580,866 |
5 | بنی ملال-خنیفرہ | بنی ملال | 2,520,776 |
6 | دار البیضا سطات | دار البیضا | 6,861,739 |
7 | مراکش آسفی | مراکش (شہر) | 4,520,569 |
8 | درعہ تافیلالت | الرشیدیہ | 1,635,008 |
9 | سوس ماسہ | اگادیر | 2,676,847 |
10 | کلمیم-وادی نون[A] | کلمیم | 433,757 |
11 | العیون ساقیہ الحمرا[A] | العیون | 367,758 |
12 | داخلہ-وادی الذہب[A] | داخلہ، مغربی صحارا | 142,955 |
A.^ Lies partially or completely within the disputed territory of Western Sahara.
1997ء سے پہلے المغرب 7 علاقوں میں تقسیم تھا: وسطی، مشرقی، شمال وسطی، شمال مغربی، جنوب وسطی، جنوبی، تانسفت [3]
1997ء کی تنظیم نو کے تحت اسے 16 علاقوں میں تبدیل کر دیا گیا۔[4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.