مخطت

From Wikipedia, the free encyclopedia

مخطت

مخطت(انگریزی:highlight) کا مطلب کسی چیز یا الفاظ یا جملے وغیرہ کو ایک ایسا ہلکا سا رنگ دینا جس سے اس کا کوئی حصہ یا خاص جگہ یا خاص الفاظ واضح ہو جائے۔ مخطت آج کل کے ٹیکنالوجی (کمپیوٹر،پرنٹر،وغیرہ) کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے اور عام طور پر اس کے لیے مختلف برش اور قلم (مخطتی قلم) بھی استعمال کی جاتی ہیں۔

Thumb
ایک مخطتی قلم جس کے ذریعے مخطت کیا جاتا ہے۔
Thumb
بہت سارے مخطت کرنے والے قلمیں (مخطتی قلم)۔
Thumb
دنیا کے نقشے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کو سبز،بھارت کو نیلا،چائینہ کو پیلا اور برما کو سرخ رنگ سے مخطت کیا گیا ہے۔
Thumb
مخطت کرنے والے قلمیں ایک قلم تاخ میں پڑے ہوئے ہیں۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.