خان بہادر محمد ابراہیم خان پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے 14 جنوری 1950 سے 17 فروری 1950 تک نگران گورنر اور1945 سے 1955 تک چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ رہے رہے۔ چارسدہ کے رہنے والے تھے انگریز حکومت کی طرف سے خان بہادر کا اعزاز دیا گیا تھا علی گڑھ یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ تھے ان کی وفات 1963ء میں ہوئی

اجمالی معلومات خان بہادر محمد ابراہیم خان, معلومات شخصیت ...
خان بہادر محمد ابراہیم خان
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

حوالہ جات

دیگر معلومات سیاسی عہدے ...
بند کریں

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.