محلہ (انتظامی تقسیم)
From Wikipedia, the free encyclopedia
محلہ (انگریزی: Neighbourhood)(عربی: محلة ، (بنگالی: মহল্লা) تلفظ: mahallā، ہندی: मोहल्ला، نقحر: mōhallā ، فارسی: محله ،اردو: محلہ ) ایک انتظامی تقسیم ہے جو عرب ممالک، بلقان، جنوبی ایشیاء مغربی ایشیاء اور قریبی ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔